(ن) لیگ اپنے ممبران کا حال تک نہیں پوچھتی ،نہ کوئی خیال کرتے ہیں ،نشاط احمد خان ڈاہا اعلیٰ قیادت کیخلاف کھل کر سامنے آگئے
عبدالحکیم (این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما رکن صوبائی اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے ممبران کا حال تک نہیں پوچھتی اور نہ ہی اپنے ممبران کا کوئی خیال کرتے ہیں اور نہ ہی کسی ممبر سے ملنا گوارا کرتے ہیں ۔ انہوں نے… Continue 23reading (ن) لیگ اپنے ممبران کا حال تک نہیں پوچھتی ،نہ کوئی خیال کرتے ہیں ،نشاط احمد خان ڈاہا اعلیٰ قیادت کیخلاف کھل کر سامنے آگئے