ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

رمضان کا احترام نہ ہی کرونا کا ڈر11 سالہ بچہ  اغواء کر کے مبینہ زیادتی کے بعد قتلجانتے ہیں ملزمان نعش کہاں پھینک کر فرار ہو گئے ؟

datetime 16  مئی‬‮  2020

رمضان کا احترام نہ ہی کرونا کا ڈر11 سالہ بچہ  اغواء کر کے مبینہ زیادتی کے بعد قتلجانتے ہیں ملزمان نعش کہاں پھینک کر فرار ہو گئے ؟

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں 11 سالہ بچے کو اغواء کر کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا اور ملزمان مقتول کی نعش ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئے ،پولیس نے مغوی مقتول بچے کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ڈی پی او… Continue 23reading رمضان کا احترام نہ ہی کرونا کا ڈر11 سالہ بچہ  اغواء کر کے مبینہ زیادتی کے بعد قتلجانتے ہیں ملزمان نعش کہاں پھینک کر فرار ہو گئے ؟

کورونا وائرس سے پنجاب پولیس کا ایک اور جوان شہید سوگواران میں کسے کسے چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس سے پنجاب پولیس کا ایک اور جوان شہید سوگواران میں کسے کسے چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس سے پنجاب پولیس کا ایک اور جوان شہید ہو گیا ،محکمہ پولیس میں شہادتوں کی تعداد دو ہو گئی ۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم کے ٹیسٹ کیلئے 11 مئی کو سیمپل لئے گئے تھے، شہید اہلکارجناح ہسپتال میں زیر علاج تھا، شہید اہلکاربطور نائب… Continue 23reading کورونا وائرس سے پنجاب پولیس کا ایک اور جوان شہید سوگواران میں کسے کسے چھوڑا؟تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت کا پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس عوامی منصوبے کا بجٹ کہاں خرچ کردیا گیا؟

datetime 16  مئی‬‮  2020

حکومت کا پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس عوامی منصوبے کا بجٹ کہاں خرچ کردیا گیا؟

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال… Continue 23reading حکومت کا پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس عوامی منصوبے کا بجٹ کہاں خرچ کردیا گیا؟

معروف ہسپتال میں کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی

datetime 16  مئی‬‮  2020

معروف ہسپتال میں کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی

پشاور(این این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے پر سینئر خاتون ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا۔سینئرخاتون ڈاکٹر نے اپنے استعفے میں کہا کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں اور انتہائی نگہداشت سمیت دیگر یونٹس میں بھی حفاظتی… Continue 23reading معروف ہسپتال میں کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، کونسی وادی کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا؟لوگوں نے مکانا ت خالی کرانا شروع کردئیے

datetime 16  مئی‬‮  2020

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، کونسی وادی کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا؟لوگوں نے مکانا ت خالی کرانا شروع کردئیے

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم کا بڑا حصہ نوسیری کے مقام پر ٹوٹنے سے ٹریفک معطل ہو گئی۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث وادی نیلم کا زمینی رابطہ ملک کے دیگر علاقوں سے منقطع ہو گیا اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم، کنڈل شاہی،… Continue 23reading آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، کونسی وادی کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا؟لوگوں نے مکانا ت خالی کرانا شروع کردئیے

ٹک ٹاک سٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتی، میرا جو شوہر ہوگا وہ۔۔۔ !!! حریم شاہ کے دھماکہ خیز انٹرویو کے دوران سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2020

ٹک ٹاک سٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتی، میرا جو شوہر ہوگا وہ۔۔۔ !!! حریم شاہ کے دھماکہ خیز انٹرویو کے دوران سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر وہ ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتیں۔وہ بہت صاف گو ہیں، ان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا ہوتا رہتا ہے۔ جتنی بھی ویڈیوز بنائیں وہ متنازع نہیں تھیں بس ان کو ایک خاص قسم کا رنگ… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتی، میرا جو شوہر ہوگا وہ۔۔۔ !!! حریم شاہ کے دھماکہ خیز انٹرویو کے دوران سنسنی خیز انکشافات

عید کے چاند کی عمر کتنی ہوگی اور غروب آفتاب کے بعد یہ کتنے منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 16  مئی‬‮  2020

عید کے چاند کی عمر کتنی ہوگی اور غروب آفتاب کے بعد یہ کتنے منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ماہ شوال کے چاند کی پیش گوئی کردی جس کے مطابق پہلی شوال یعنی عیدالفطر 25مئی 2020 کو ہونے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 1441ہجری شوال کا چاند 22مئی 10 بج کر 40 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہوجائے گا،29 رمضان یعنی 23 مئی کو چاند نظر… Continue 23reading عید کے چاند کی عمر کتنی ہوگی اور غروب آفتاب کے بعد یہ کتنے منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کا حکم ،مراسلہ جاری ، وجہ بھی بیان کردی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2020

نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کا حکم ،مراسلہ جاری ، وجہ بھی بیان کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب اتھارٹی نے ادارے کے آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کے حوالے سے تمام اعلیٰ افسران کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق واٹس ایپ… Continue 23reading نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کا حکم ،مراسلہ جاری ، وجہ بھی بیان کردی گئی

آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2020

آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلور ملز مالکان نےپنجاب میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا جس کے بعد 10 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 10 روپے، 20 کلو پر 20 روپے بڑھادی گئی جبکہ غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت 1500 روپے فی من تک جا پہنچی ۔دوسری جانب فلور ملز مالکان نے اس کی… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا