پاکستان میں 35 فیصد کرونا مریض صحتیاب ہوگئے، ڈاکٹرظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے 64 ہزار مصدقہ مریضوں میں سے 35 فیصد مکمل طور پر صحتیاب ہوچکے ہیں،عالمی سطح پر 60 لاکھ لوگ وبا کا شکار ہیں اور 3 لاکھ 62 ہزار اموات ہوچکی ہیں ، 25… Continue 23reading پاکستان میں 35 فیصد کرونا مریض صحتیاب ہوگئے، ڈاکٹرظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنادی



































