پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں 269پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا
راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا۔ منگل کو پرواز پی کے 784 کے ذریعہ 269 مسافر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی،مسافروں کو مختص ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز منتقل کرکے نمونے… Continue 23reading پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکی میں 269پاکستانیوں کو لیکر وطن پہنچ گیا