کرونا وائرس پھیل جانے کا شدید خطرہ، پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے ملکی اور غیر ملکی طلبا کو تمام ہوسٹلز24گھنٹے کے اندر اندر خالی کرنیکا حکم
لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے تمام ہوسٹل آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کے پیش نظر ہوسٹل میں مقیم طلباء و طالبات کو ہوسٹل کے کمرے کل بروز اتوار تک فوری خالی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یونیورسٹی کی… Continue 23reading کرونا وائرس پھیل جانے کا شدید خطرہ، پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے ملکی اور غیر ملکی طلبا کو تمام ہوسٹلز24گھنٹے کے اندر اندر خالی کرنیکا حکم