پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

’’مسافر کو اپنی نئی نویلی دلہن کی یاد ستانے لگی‘‘ جیسے ہی جہاز نے لاہور سے سعودی عرب کیلئے اڑان بھری جو ں جوں وہ شہر سے دور ہوتا گیا تو شیخوپورہ کے رہائشی نے سیٹ پر کھڑے ہو کرشور مچاکرایسا کیاکہنا شروع کر دیاکہ پائلٹ کو جہاز واپس لینڈ کروانا پڑ ا؟‎

’’نیب کے ایسا کرنے سے پہلے میں تمہیں ذلت سے بچانے کیلئے قتل کردوں گا‘‘ نیب کے ذریعے بنائی گئی بیوہ اب خواب دیکھتی ہے، لفافہ خوف کا وائرس ہے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خودکشی سے قبل کیا الفاظ لکھے تھے ؟ بیوہ کے تہلکہ خیز انکشافات

سعودی حکومت کی جانب سے پروازوں پر پابندی ، پی آئی اے کے شیڈول میںبھی ردو بدل

datetime 15  مارچ‬‮  2020

سعودی حکومت کی جانب سے پروازوں پر پابندی ، پی آئی اے کے شیڈول میںبھی ردو بدل

لاہور( این این آئی )سعودی حکومت کی جانب سے پروازوں پر پابندی کے بعد پی آئی اے کی پروازوں میں ردو بدل کر دیا گیا۔ لاہور سے ریاض کی دو طرفہ پروازیں پی کے 755 اور پی کے 756 ،اسلام آباد سے ریاض کی دو طرفہ پروازیں پی کے 727 اور پی کے 728 ،اسلام… Continue 23reading سعودی حکومت کی جانب سے پروازوں پر پابندی ، پی آئی اے کے شیڈول میںبھی ردو بدل

4لیڈی اور 9میل ڈاکٹروںکا کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے سے انکار، حکومت ایکشن میں آگئی ، سخت ترین کارروائی کی سفارش

datetime 15  مارچ‬‮  2020

4لیڈی اور 9میل ڈاکٹروںکا کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے سے انکار، حکومت ایکشن میں آگئی ، سخت ترین کارروائی کی سفارش

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سیکرٹری صحت بلوچستان کی جانب سے چیف سیکرٹری کے نام لکھے گئے مراسلے میں ہزار گنجی میں پی سی ایس… Continue 23reading 4لیڈی اور 9میل ڈاکٹروںکا کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے سے انکار، حکومت ایکشن میں آگئی ، سخت ترین کارروائی کی سفارش

کورونا وائرس کی تشخیص کے ناقص انتظامات، لاہور سروسز ہسپتال کے ایم ایس فارغ

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی تشخیص کے ناقص انتظامات، لاہور سروسز ہسپتال کے ایم ایس فارغ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے ناقص انتظامات پر سروسز ہسپتال کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے سہولیات فراہم نہ کرنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال سلیم شہزاد چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ، ان کی جگہ… Continue 23reading کورونا وائرس کی تشخیص کے ناقص انتظامات، لاہور سروسز ہسپتال کے ایم ایس فارغ

کورونا وائرس کا خطرہ،5 محکموں کے علاوہ صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں22مارچ تک چھٹی کا اعلان

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا خطرہ،5 محکموں کے علاوہ صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں22مارچ تک چھٹی کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور محکمہ ترقیات کے دفاتر کھلے رہیں گے۔ اس کے علاوہ… Continue 23reading کورونا وائرس کا خطرہ،5 محکموں کے علاوہ صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں22مارچ تک چھٹی کا اعلان

الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے ،فواد چوہدری ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے

datetime 15  مارچ‬‮  2020

الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے ،فواد چوہدری ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری معاون خصوصی ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے اور ظفر مرزا پر ماسک سمگلنگ الزام جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے۔ اتوار کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان میں دو… Continue 23reading الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے ،فواد چوہدری ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے

پاکستانیوں نے کرونا وائرس کوکمائی کا ذریعہ بنا لیا،لوٹ مار کی انتہا، جانتے ہیں ٹیسٹ کے عوض کتنی بھاری رقم وصول کی جانے لگی؟

datetime 15  مارچ‬‮  2020

پاکستانیوں نے کرونا وائرس کوکمائی کا ذریعہ بنا لیا،لوٹ مار کی انتہا، جانتے ہیں ٹیسٹ کے عوض کتنی بھاری رقم وصول کی جانے لگی؟

لاہو ر ( آن لائن )کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاہور کی بعض پرائیوٹ لیبارٹریز نے 7ہزار 900 روپے کے عوض ٹیسٹ کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں صرف مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ پرائیوٹ لیبارٹریز میں 7ہزار 900 روپے کے… Continue 23reading پاکستانیوں نے کرونا وائرس کوکمائی کا ذریعہ بنا لیا،لوٹ مار کی انتہا، جانتے ہیں ٹیسٹ کے عوض کتنی بھاری رقم وصول کی جانے لگی؟

کیا واقعی کرونا وائرس لاہور تک پہنچ گیا؟ زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کیا واقعی کرونا وائرس لاہور تک پہنچ گیا؟ زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور ( آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور میں کورونا وائرس کا مریض سامنے آنے کی تردید کردی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ ابھی تک پنجاب میں کورونا وائرس کے ایک بھی مریض کی تصدیق نہیں ہوئی ہے،پنجاب میں ابھی تک 90لوگوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے البتہ تاحال کوئی… Continue 23reading کیا واقعی کرونا وائرس لاہور تک پہنچ گیا؟ زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آگئی