پاکستان کے بزرگ سیاستدان نے کرونا وائرس کو شکست دیدی
پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما و بزرگ سیاستدان غلام احمد بلور کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔غلام احمد بلور کے اہلِ خانہ کے مطابق غلام احمد بلور کا دوبارہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جو منفی آیا ہے۔واضح رہے کہ بزرگ سیاستدان اور عوامی نیشنل پارٹی… Continue 23reading پاکستان کے بزرگ سیاستدان نے کرونا وائرس کو شکست دیدی




































