ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

’’جن لوگوں نے میرے اوپر کیسز بنائے وہ میرے وزیر بن گئے اور میں ان کا وزیراعظم‘‘گاڑیوں کی قیمت ایف بی آر کو متعین کر نا چاہیے،اگر قانون کے مطابق نہ ہوتا تو مجھے سمری کیوں بھیجی گئی،یوسف رضا گیلانی نے سوال اٹھا دیا 

datetime 29  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی قیمت ایف بی آر کو متعین کر نا چاہیے تھی ،اگر قانون کے مطابق نہ ہوتا تو مجھے سمری کیوں بھیجی گئی،نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں،پہلے بھی جیلیں بھگت چکا ہوں،عدالتوں کا احترام کرتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ گاڑیوں کی قیمت ایف بی آر کو

متعین کرنا چاہئے تھی،اگر قانون کے مطابق نہ ہوتا تو مجھے سمری کیوں بھیجی گئی؟میں ایک وزیراعظم ہوکر اپنے ملک کے صدر کیخلاف کس طرح کیس بناتا ؟کس طرح اپنے ملک کے صدر کو سوئس مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے دیتا؟اگر میں یہ کرتا تو میرے اوپر آرٹیکل چھ لگنا تھا؟،میں نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں،پہلے بھی جیلیں بھگت چکا ہوں،عدالتوں کا احترام کرتا ہوں،جن لوگوں نے میرے اوپر کیسز بنائے وہ میرے وزیر بن گئے اور میں ان کا وزیراعظم۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…