جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر پی کے 8303میں آپ کے دو بچے ہوتے اور ان کی باقیات نہ ملتیں اور پانچ دن مارے مارے پھرتے آپ ایک ، ایک آنکھ ، ایک ناک ایک ہڈی ، کسی چیز کو ترس جاتے کہ کہیں مل جائے ، آپ اس کو دفنا کر سکون مل جائے تو کیا ہوتا ؟ تو آپ کیا کرتے ؟طیارہ حادثے میں دو بچے کھو دینے والی خاتون کی دہائی دیتے ویڈیو سامنے آگئی

datetime 29  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی طیارہ حادثے میں اپنےدو بچے کھو دینے والی خاتون کی رو رو کر دہائی دیتے ویڈیو سامنے آگئی ۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق خاتون نے روتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر پی کے 8303میں آپ کے دو بچے ہوتے اور ان کی باقیات نہ ملتیں اور پانچ دن مارے مارے پھرتے ، آپ ایک ، ایک آنکھ ، ایک ناک ، ایک ہڈی ،

کسی چیز کو ترس جاتے کہ کہیں مل جائے ، آپ اس کو دفنا کر سکون مل جائے تو کیا ہوتا ؟ تو آپ کیا کرتے ؟ خاتون نے ویڈیو میں روتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک باپ پچھلے پانچ دن سے اپنے دو بچوں کو ڈھونڈ رہا ہے ، کوئی ایک ڈیپارٹمنٹ ، کوئی ایک بندہ نہیں جو مدد کر سکے ، وزیراعظم آپ کدھر بیٹھے ہیں؟ کوئی کام نہیں آرہا ، پلیز میرے بچوں کی باقیات ہی دلا دیں آپ بیٹھے ہیں ؟ آپ سے سوال ہو گا، آپ سے حساب ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…