لاک ڈائون میں نرمی ، صرف 4 دنوں میں شہریوں نے اربوں کی خریداری کر لی
لاہور( آن لائن ) 4 دن دکانیں کھولنے سے لاہور شہر میں 25 ارب روپے کا کاروبار ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے میں 4 روز لاک ڈان میں نرمی کے بعد شہربھر کے بازاروں میں 25 ارب روپے سے زائد کی خریداری کی گئی۔ تاجر رہنماں کا کہنا ہے کہ شہریوں نے جوتے کپڑے… Continue 23reading لاک ڈائون میں نرمی ، صرف 4 دنوں میں شہریوں نے اربوں کی خریداری کر لی
































