لاک ڈاون کے مارے غریبوں کوایک اور دھچکا، یوٹیلٹی اسٹورز سے سستی چینی ملنا بند،شہری بازار سے90 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور
میر پور خاص(این این آئی)لاک ڈائون میں غریب شہریوں کو یوٹیلٹی اسٹورز سے68 روپے فی کلو چینی کی فراہمی بند، شہری بازار سے90 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبورہیں۔بیروزگاری میں یوٹیلٹی اسٹورز بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے یہاں بھی آٹا، چینی جیسی اشیاء خورونوش غائب ہیں۔… Continue 23reading لاک ڈاون کے مارے غریبوں کوایک اور دھچکا، یوٹیلٹی اسٹورز سے سستی چینی ملنا بند،شہری بازار سے90 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور