سینئر صحافی ادیب،شاعر انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان
جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کے سینئر صحافی ادیب،شاعر سکندر بختیار کھوسو انتقال کر گئے سندھی ادبی سنگت کا تین روز سو گ کا اعلان تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سینئر صحافی اور ادیب سکندر بختیار کھوسو 73سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انکے انتقال پر سندھی ادبی سنگت نے… Continue 23reading سینئر صحافی ادیب،شاعر انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان