بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے مزید 2  اہم رہنمائوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 29  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 رہنمائوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد دونوں رہنمائوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق  مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی گزشتہ

روز طبیعت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے   جبکہ مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے ترجمان اختیار ولی میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے دونوں رہنمائوں نے  سیاست سے دور اختیار کرتے ہوئے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…