قرنطینہ سے فرار کورونا کا مشتبہ مریض گرفتار، جانتے ہیں اب اسے کہاں رکھا گیا ہے؟
کراچی ( آن لائن )کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔ سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ مریض کو… Continue 23reading قرنطینہ سے فرار کورونا کا مشتبہ مریض گرفتار، جانتے ہیں اب اسے کہاں رکھا گیا ہے؟