بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ناخلف بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

فیصل آباد (آن لائن ) ناخلف بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ رشتہ کے تنازعہ پر مسلح شخص نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے کزن کو قتل کرڈالا ‘ ملزمان گرفتار‘ آن لائن کے مطابق تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ شمس آباد میں نامعلوم افراد نے امانت مسیح کے سر میں ہتھوڑا مار کر ابدی نیند سلا دیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے اس کے بیٹے منظور مسیح کو حراست میں لیکر بازپرس شروع کر دی۔

چک نمبر 53/1ٹکڑا کے رہائشی 20اے سی مکینک طاہر نوید ولد محمد اشرف کو اس کے کزن ملزم زبیر اور اسکے ساتھی نے گھر سے باہر بلایا اور گولیاں مار کر موقع پر ہی قتل کردیا ‘ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا‘ مقتول کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پرد خاک کردیا گیا ‘ نوجوان کی نا گہانی موت پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا اور علاقہ کی فضاء سوگوار ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…