ہینڈ سینی ٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے 3افراد ہلاک
بہاولپور(آن لائن)بہاولپور میں زہریلی شراب پینے سے 3افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والے افراد نے گزشتہ رات شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینی ٹائزر ملا کر شراب بنائی اور پی تھی۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق بھٹہ کالونی میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے افراد نے گزشتہ رات شراب نہ ملنے… Continue 23reading ہینڈ سینی ٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے 3افراد ہلاک