پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

استغفراللہ ، اوباش شخص کی مسجد سے ملحقہ کمرے میں سات سالہ بچے سے زیادتی

datetime 29  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارنگ منڈی(این این آئی ) نارنگ منڈی کے علااقہ بوڑھے اوٹھی میں اوباش شخص کی مسجد سے ملحقہ کمرے میں سات سالہ بچے سے زیادتی مقامی پولیس نے سفاک ملزم احسان گھمن ولد عطاء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ ملزم اپنے ہی گائوں کے معصوم عبد الرحیم کو ورغلا کر گائوں کی مسجد کے ایک خالی

کمرے میں لے گیا جہاں بچے کی چیخ و پکار پر اہل دیہہ اکھٹے ہو گئے اور ملزم معصوم بچے کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔ پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے واقعہ کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تھانہ نارنگ منڈی میں زیادتی کے کیسزز میں اضافہ سے والدین میں تشویش کی لہر وڑ گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…