جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

کرونا وائرس، ضلع چکوال کے تمام داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا، تمام لوگوں کا داخلہ بند

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، ضلع چکوال کے تمام داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا، تمام لوگوں کا داخلہ بند

چکوال(این این آئی) ضلع چکوال میں اتوار کو لاک ڈائون کے پانچویں روز ضلع چکوال کے تمام داخلی راستوں کو سیل کردیا گیا اور صرف ضلع چکوال کے شناختی کارڈ ہولڈرز کو ضلع میں داخل ہونے کی اجازت ،باقیوں کو واپس کیا جا رہا ہے۔ سانگ کلاں کے قریب چیک پوسٹ پر ڈھڈیال پولیس، پٹرولنگ… Continue 23reading کرونا وائرس، ضلع چکوال کے تمام داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا، تمام لوگوں کا داخلہ بند

کورونا پازیٹو ٹیسٹ والوں کو گھر پر ’’سیلف آئیسولیشن‘‘ کی اجازت دی جائے، مونس الٰہی نے حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کورونا پازیٹو ٹیسٹ والوں کو گھر پر ’’سیلف آئیسولیشن‘‘ کی اجازت دی جائے، مونس الٰہی نے حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن مونس الٰہی نے پنجاب حکومت پر اپنے ٹویٹ میں زور دیا ہے کہ کورونا پازیٹو ٹیسٹ والے افراد کو گھر پر سیلف آئیسولیشن کی بھی اجازت دی جائے، جن افراد کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آتے ہیں حکومت انہیں بلاامتیاز ہسپتالوں… Continue 23reading کورونا پازیٹو ٹیسٹ والوں کو گھر پر ’’سیلف آئیسولیشن‘‘ کی اجازت دی جائے، مونس الٰہی نے حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

کرونا وائرس، لوگوں کو گھروں میں علاج فراہم کرنے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، لوگوں کو گھروں میں علاج فراہم کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ باچاخان ٹرسٹ ، اے این پی اور ملگری ڈاکٹران کی مشترکہ کوششوں سے ٹیلی میڈیسن سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے جس کے ذریعے گھر میں بیٹھے تمام افراد ٹیلیفون کے ذریعے اپنی بیماری کے بارے میں معلومات… Continue 23reading کرونا وائرس، لوگوں کو گھروں میں علاج فراہم کرنے کا اعلان

آٹا بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کی ناکامی ،حکومت کی سرد مہری اور غیر سنجیدہ رویہ بھی خطرناک قرار دیدیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

آٹا بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کی ناکامی ،حکومت کی سرد مہری اور غیر سنجیدہ رویہ بھی خطرناک قرار دیدیا گیا

پشاور(آن لائن)قومی وطن پارٹی ضلع پشاور کے چیئرمین الحاج ملک محمد سلیم چمکنی نے آٹا بحران اور اس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کو حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غیرسنجیدگی کی بدولت عوام میں شدید تشویش پائی جارہی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ حکومت… Continue 23reading آٹا بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کی ناکامی ،حکومت کی سرد مہری اور غیر سنجیدہ رویہ بھی خطرناک قرار دیدیا گیا

کرونا وائرس ، تبلیغی جماعتوں پر پابندی کی تجویز، غیر ملکی تبلیغی حضرات کو ملک چھوڑنے کا حکم

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، تبلیغی جماعتوں پر پابندی کی تجویز، غیر ملکی تبلیغی حضرات کو ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی خفیہ اِداروں کو وزارتِ داخلہ کی طرف سے حکم دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں آنے والی تبلیغی جماعتوں پر نظر رکھیں اور اَن میں موجود کرونا وائرس کے مریضوں کا پتہ چلائیں۔ وفاقی حکومت کے اِس حکم کے بعد تمام خفیہ ایجنسیاں حرکت میں آ گئی ہیں اور… Continue 23reading کرونا وائرس ، تبلیغی جماعتوں پر پابندی کی تجویز، غیر ملکی تبلیغی حضرات کو ملک چھوڑنے کا حکم

کرونا وائرس کنٹرول کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا، خصوصی ٹاسک کسے سونپ دیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کنٹرول کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا، خصوصی ٹاسک کسے سونپ دیا گیا

لاہور( این این آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور مریضوں کے علاج کیلئے سامان کی تیاری کے منصوبے پر کام شروع کردیا ۔ اس حوالے سے مختلف ڈیپارٹمنٹس کو خصوصی ٹاسک دے دئیے ہیں، ہنیڈ واش، سیٹائزرز اور دیگر سامان مارکیٹ سے ایک تہائی… Continue 23reading کرونا وائرس کنٹرول کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا، خصوصی ٹاسک کسے سونپ دیا گیا

کرونا وائرس کا یقینی علاج مل گیا چینی طرز حکمت عملی اختیار ، عوام کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا یقینی علاج مل گیا چینی طرز حکمت عملی اختیار ، عوام کیلئے خوشخبری آگئی

راولپنڈی(این این آئی)سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی طرز کی حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے پائلٹ پروجیکٹ کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کے تحت کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما (خوناب) اسی وائرس سے شدید طور پر متاثر اور بیمار ہونے… Continue 23reading کرونا وائرس کا یقینی علاج مل گیا چینی طرز حکمت عملی اختیار ، عوام کیلئے خوشخبری آگئی

بے رحم ماں نے اپنی 4 ماہ کی بچی کی جان لے لی،یہ افسوسناک قدم اس نے کیوں اٹھایا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2020

بے رحم ماں نے اپنی 4 ماہ کی بچی کی جان لے لی،یہ افسوسناک قدم اس نے کیوں اٹھایا؟

پنڈی بھٹیا ں( آن لائن) پنڈی بھٹیاں کے محلہ ظفر پورہ میں بے رحم ممتا نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنی 4 ماہ کی بچی مسکان کو چھت سے نیچے صحن میں پھینک دیا۔ مسکان موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ اقرا بی بی کا خاوند جہانگیر اسلام آباد میں مزدوری کرتا ہے… Continue 23reading بے رحم ماں نے اپنی 4 ماہ کی بچی کی جان لے لی،یہ افسوسناک قدم اس نے کیوں اٹھایا؟

سندھ پنجاب بارڈر سیل، 2 روز سے سینکڑوں گاڑیاں جمع ،یہاں تو بھوک سے ہی مر جائیں گے ، مسافر سخت پریشانی کا شکار

datetime 29  مارچ‬‮  2020

سندھ پنجاب بارڈر سیل، 2 روز سے سینکڑوں گاڑیاں جمع ،یہاں تو بھوک سے ہی مر جائیں گے ، مسافر سخت پریشانی کا شکار

سکھر(آن لائن) سندھ پنجاب بارڈر سیل،سینکڑوں گاڑیاں دو روز سے جمع ،مسافر سخت پریشانی کا شکار،لاک ڈاؤن کے باعث گھروں کو جانا چاہتے ہیں یہاں تو بھوک سے ہی مر جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے بند کیا گیا سندھ پنجاب بارڈر سیل ہے… Continue 23reading سندھ پنجاب بارڈر سیل، 2 روز سے سینکڑوں گاڑیاں جمع ،یہاں تو بھوک سے ہی مر جائیں گے ، مسافر سخت پریشانی کا شکار