ملک میں ایک بار پھرچاند دیکھنے پرتنازعہ!مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا چاند نظرآنے کااعلان ،فواد چودھری نے کیا ردعمل جاری کر دیا ؟
اسلام آباد/پشاور(آن لائن)ملک میں ایک بار پھرچاند دیکھنے پرتنازعہ ،مفتی شہاب پوپلزئی نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں رمضان کاچاندنظرآگیا ہے۔ مفتی پوپلزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پشاور سے9شہادتیں موصول ہوئیں انہوں نے مزید بتایا کہ 8 مرد اور ایک خاتون نیرمضان نے چاندکی گواہی دی ہے۔اس کے علاوہ… Continue 23reading ملک میں ایک بار پھرچاند دیکھنے پرتنازعہ!مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا چاند نظرآنے کااعلان ،فواد چودھری نے کیا ردعمل جاری کر دیا ؟