ملک بھر میں تعلیمی ادارےبند ، کھیلوں کی سرگرمیاں روکی جائیں کرونا وائرس کے پیش نظر دفعہ144نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پاٹری کے سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیخلاف غیر سنجیدہ رویہ ترک کرکے عملی اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہاکہ عالمی ادارہ صحت نے… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی ادارےبند ، کھیلوں کی سرگرمیاں روکی جائیں کرونا وائرس کے پیش نظر دفعہ144نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا