راجہ رنجیت سنگھ کی بارہ دری ٹوٹ پھوٹ کا شکار

27  مئی‬‮  2020

گوجرانوالہ(این این آئی) گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر واقع تاریخی شیرانوالہ باغ میں راجہ رنجیت سنگھ کے دور میں تعمیر ہونیوالی بارہ دری دوبارہ تعمیر ومرمت کے چند ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہو گئی ہے۔گوجرانوالہ کے شیرانوالہ باغ میں سکھ مہا راجہ رنجیت سنگھ نے دو سو سال قبل اپنے والد مہان سنگھ کی یاد میں بارہ دری تعمیر کروائی تھی، جہاں وہ اپنی کابینہ کے ہمراہ بیٹھ کر

سلطنت کے فیصلہ کرتے تھے۔اس عمارت کو روشن اور ہوادار بنانے کیلئے چاروں اطراف 12 دروازے بنائے گئے تھے، مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور ناقص میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے یہ عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔تاریخ کے مٹتے نقوش کو محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس کا دوبارہ سروے بھی کیا گیا تاہم ابھی تک اس کی تعمیر ومرمت شروع نہ کی جا سکی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…