بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

  بدھ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:40

اسلا م آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد اوردادو 50 ڈگری سینٹی گریڈ،بلوچستان سبی 47،5 ڈگری سینٹی اورلاہور 43 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈکیا



موضوعات: