جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب سے زائد عطیات جمع،حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کیساتھ مزید کتنے روپے شامل کریگی؟جانئے

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد عطیات جمع ہو گئے۔تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمدکی سلسلہ جاری ہے،سینٹر فیصل جاوید نے تازہ ترین

اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہاکہ کورونا ریلیف فنڈ 4 ارب کی سطح سے بڑھ چکا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے،بلاشبہ کورونا ریلیف فنڈ ایک عظیم مقصد ہے، حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کے ساتھ 4 روپے مزید شامل کرے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…