پی ٹی وی کے ڈرامہ ارطغرل غازی کو ترکی سے خریدنے بارے ڈاکٹر شہباز گل نے حقیقت بیان کر دی

27  مئی‬‮  2020

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کو خریدنے کے حوالہ سے ثانیہ سعید کی طرف سے اٹھائے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ پی ٹی وی نے اسے خریدا نہیں، برادر ملک ترکی کی طرف سے یہ پاکستان کیلئے تحفہ ہے، آپ ھی پہلے کی طرح پھر اچھا کام کریں، انشاء االلہ وہ بھی آن ایئر ہو گا۔بدھ کو اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بات کرنے سے پہلے تحقیق ضروری ہے، ا?رٹ اور کلچر کے لوگوں کے

دل کھلے ہونے چاہئیں، یہاں بھارت مواد کی بہتات تھی، شکر ہے بہتر مواد ا?یا۔واضح رہے کہ قبل ازیں ایک انٹرویو میں ثانیہ سعید نے کہا تھا ارطغرل ڈرامے کی خریداری پر خرچ ہونے والی رقم یہ ڈرامہ نہ خریدے جانے کی صورت میں کس منصوبے پر خرچ کی جانا تھی۔ کیا ایسا کوئی منصوبہ تھا یا یہ کام بغیر کسی منصوبے کے کیا گیا۔ڈاکٹر شہباز گل نے اس پر واضح کیا کہ پی ٹی وی نے یہ ڈرامہ خریدا نہیں، برادر ملک ترکی کی طرف سے یہ پاکستان کیلئے تحفہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…