منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ متوقع

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت کی مد میں عوام پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافے کی نوید سنا دی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کرونا کی وجہ سے مہنگائی، بے روزگاری اور لاک ڈاؤن سے تنگ عوام پر مزید بوجھ

ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس اضافے کی صورت میں عوام پر 162 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی 3 جون کو اس اہم معاملے پر سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…