پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

طیارہ حادثے کے ڈی این اے ٹیسٹ کتنے دن میں مکمل ہو جائیں گے، اعلان کر دیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولاجیکل سائنس جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے جاں بحق تمام افراد کے ڈی این اے 6 سے 8 دنوں میں مکمل کر لیے جائیں گے۔ایک بیان میں انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولاجیکل سائنس جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے تمام تر انتظامات موجود ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک 12 ڈی این اے میچ ہوچکے ہیں، ہمارے پاس دنیا کے دیگر لیباریٹریز کے معیار کے مطابق کام ہو رہا ہے۔ڈائریکٹر آئی سی سی بی ایس کا مزید کہنا ہے کہ ہماری ٹیم 24 گھنٹے ڈی این اے پروفائلنگ میں مصروف ہے، وزیرِصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو ڈی این اے کے معاملے پر مسلسل رابطے میں ہیں۔ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ ہم محکمہ صحت سندھ کی ٹاپ کلاس لیباریٹری کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…