جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس عوامی منصوبے کا بجٹ کہاں خرچ کردیا گیا؟

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے

دوران شہر کے 6 سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں بارہ ارب روپے کی لاگت سے 6قیام گاہے بنانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ بجٹ میں اس منصوبے کی مد میں 12 ارب روپے مختص بھی کردئیے گئے لیکن پنجاب حکومت نے قیام گاہوں کا بجٹ دوسری جگہ استعمال کر کے وزیراعظم کے اس منصوبے سے محروم کردیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…