ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎! بہاولپور میں 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعدبے رحمی سے قتل،وحشی درندے نے اس کے بعدمعصوم بچی کی لاش کیساتھ ایساسلوک کیا۔۔۔ آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

datetime 16  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے بڑے شہر بہاولپورمیں 5 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر کے نعش فلش میں پھینک دی گئی۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق 25سالہ ملزم نے موسیٰ کالونی میں محنت کش کی 5سالہ بچی کومبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنایا جس کے بعد اسے قتل کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بچی کا چچا زاد ہے اور اس نے بچی کے والد کی گھر پر غیر موجودگی کے دوران کم سن سحر کو زیادتی کا نشانہ بناکرقتل کردیا۔ گھنائونی کارروائی کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش کیلئے پولیس کارروائی کررہی ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…