پاکستان میں یکم رمضان المبارک کی ممکنہ تاریخ کی پیشگوئی
اسلام آباد(این این آئی)ماہر فلکیات کی رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کی گئی ہے اورپاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، ماہر فلکیات نے رمضان المبارک،عیدالفطر اور عید الاضحی کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کردی۔ ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں یکم رمضان المبارک کی ممکنہ تاریخ کی پیشگوئی









































