کراچی ائیرپورٹ پر ایک افسر چوہے پکڑنے کی ڈیوٹی پر تعینات
کراچی(این این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر انتظامی امور کے انوکھے فیصلے کے تحت ایک افسر کو سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہے پکڑنے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد صفائی کے نظام کو بہتر بنانا اور مسافروں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ پر ایک افسر چوہے پکڑنے کی ڈیوٹی پر تعینات











































