جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق کے روبرو سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔وکیل نے موقف اپنایا کہ میرے موکل پر وفاق اور پنجاب میں معلوم نہیں کتنے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم

کراچی(این این آئی)یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)پر عائد پابندی ختم کردی۔ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پاکستانی ائیرلائنزسے پابندی اٹھانے کا فیصلہ ہوگیا اور یہ پاکستان کی ہوابازی کی صنعت کے لیے اہم ترین خبر ہے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم

مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،عمر ایوب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، ڈی چوک احتجاج پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ہیں، ہمارے خلاف موٹر سائیکل چوری کے کیسز تک بنا… Continue 23reading مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،عمر ایوب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کو جوڈیشل ریمانڈ پر تصور کیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

پنجاب کی جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

پنجاب کی جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات

لاہور ( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی فلاح کیلئے پنجاب بھر کی جیلوں میں سائیکالوجسٹ تعینات کر دیئے ،ہر جیل میں ذہنی صحت مرکز قائم کیا جائیگا جہاں قیدیوں کی ذہنی صحت کی جانچ، تشخیص اور مشاورت ہوگی، تمام جیلوں میں یونیفارم پالیسی کے تحت کارکردگی جانچنے کیلئے ایس او پیز… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات

ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے علاقے کانواں والی میں ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ کی شوہر سے علیحدگی ہو چکی تھی جس کا اسے رنج تھا۔پولیس اس کیس کی دیگر پہلوؤں سے… Continue 23reading ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس ہسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس ہسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے۔پی ٹی آئی احتجاج کے خاتمے کے بعد حکومتی بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی وزرا بربریت کی… Continue 23reading مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس ہسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف

مطیع اللّٰہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

مطیع اللّٰہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے مطیع اللہ جان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔اس حوالے سے مطیع اللہ جان کے وکیل ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری استدعا ہے کہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت آج… Continue 23reading مطیع اللّٰہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کراچی میں قتل

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کراچی میں قتل

کراچی(این این آئی)پسند کی شادی پر جرگے کے ذریعے باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کو کراچی میں قتل کردیا گیا۔اولڈ سٹی ایریا نیپیئر تھانے کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے خاتون اور مرد کی شناخت میاں بیوی کے طور پر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مقتولین کوپسند کی شادی کرنے… Continue 23reading پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کراچی میں قتل

Page 35 of 12107
1 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 12,107