میانوالی ،بہنوئی نے بیوی کی موجودگی میں سالی سے بھی نکاح کر ڈالا
میانوالی(این این آئی)بہنوئی نے بیوی کی موجودگی میں گھر سے نکال کر سالی(سسٹر ان لا)سے بھی نکاح کر ڈالا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ہرنولی میں بہنوئی نے بیوی کی موجودگی میں گھر سے نکال کر سالی سے بھی نکاح کر لیا ساتھ 90 ہزار روپے بھی لے گیا تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج مگر… Continue 23reading میانوالی ،بہنوئی نے بیوی کی موجودگی میں سالی سے بھی نکاح کر ڈالا










































