ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

عالمی بینک نے پاکستان کو اگلے چند سالوں میں پانی کے بڑے بحران سے متعلق وارننگ جاری کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

عالمی بینک نے پاکستان کو اگلے چند سالوں میں پانی کے بڑے بحران سے متعلق وارننگ جاری کردی

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو اگلے چند سالوں میں پانی کے بڑے بحران سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان کے زرعی شعبے میں پانی مسلسل ضائع ہوتا رہا، تو آئندہ کچھ سالوں میں اس کو پانی کے ابک بہت بڑے… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو اگلے چند سالوں میں پانی کے بڑے بحران سے متعلق وارننگ جاری کردی

وادی نیلم،موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

وادی نیلم،موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

وادی نیلم(این این آئی)آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران وادی کے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ دوسری جانب 14 اگست کو نالہ جاگراں میں ہونے… Continue 23reading وادی نیلم،موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

اغواء ہونے والے ایس ایچ او کو شہید کردیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

اغواء ہونے والے ایس ایچ او کو شہید کردیا گیا

بنوں(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغواء کیے گئے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا۔پولیس کے مطابق بنوں سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا، ایس ایچ او عابد کو نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔پولیس… Continue 23reading اغواء ہونے والے ایس ایچ او کو شہید کردیا گیا

حالیہ دہشت گردی کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتے ہیں،خواجہ آصف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

حالیہ دہشت گردی کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہاکہ حالیہ واقعات میں افغان مداخلت کے ثبوت ثالثوں کے سامنے رکھے جائیں گے۔وزیر دفاع نے کہا کہ ہم جارحیت کا وار خالی نہیں جانے دیں گے،… Continue 23reading حالیہ دہشت گردی کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتے ہیں،خواجہ آصف

لاہور ،سکول سے آتے جاتے 12سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

لاہور ،سکول سے آتے جاتے 12سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور (این این آئی)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے 15کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے اسکول سے آتے جاتے 12سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق اوباش ملزم کئی مرتبہ بچی کے ساتھ فحش حرکتیں کرچکا تھا،ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ رانا قادر نے بروقت… Continue 23reading لاہور ،سکول سے آتے جاتے 12سالہ بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرپ سیٹ کی نلکی سے گلاگھونٹ کر قتل کردیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرپ سیٹ کی نلکی سے گلاگھونٹ کر قتل کردیا گیا

میرپورخاص(این این آئی)8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرپ سیٹ کی نلکی سے گلاگھونٹ کر قتل کردیا گیا ، آمنہ کے جسم پر تشدد اور زخموں کے واضح آثار موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے علاقے جھلوری سے گزشتہ روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا، جہاں 8 سالہ بچی آمنہ کی بوری… Continue 23reading 8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرپ سیٹ کی نلکی سے گلاگھونٹ کر قتل کردیا گیا

گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025

گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی

کراچی(این این آئی)حالیہ سروے میں 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حق میں نظر آئے۔گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے مخالف ہیں اور انہوں نے کسی صورت اجازت نہ دینے کا کہا جب کہ 40 فیصد پاکستانیوں نے دوسری شادی کی مشروط حمایت کی اور… Continue 23reading گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی

غیر ملکی خواتین کا کوٹ ادو کے 2 نوجوانوں سے نکاح، دونوں نے اسلام قبول کر لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025

غیر ملکی خواتین کا کوٹ ادو کے 2 نوجوانوں سے نکاح، دونوں نے اسلام قبول کر لیا

کوٹ ادو(این این آئی)بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین پاکستان کے شہر کوٹ ادو پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے مقامی نوجوانوں سے شادی کرنے کیلئے اسلام قبول کیا۔بلغاریہ کی رہائشی اسٹیفانووا جنہوں نے اسلام کو اپنے عقیدہ کے طور پر اختیار کیا، پاکستانی نوجوان عدنان گورمانی سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔… Continue 23reading غیر ملکی خواتین کا کوٹ ادو کے 2 نوجوانوں سے نکاح، دونوں نے اسلام قبول کر لیا

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے 12 سالہ طالب علم کی جان لے لی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے 12 سالہ طالب علم کی جان لے لی

مریدکے(این این آئی)کالاشاہ کاکو کے علاقے رتہ گجراں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 12 سالہ طالب علم عبدالہادی اپنے والد کے پسٹل سے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی کا شکار ہوگیا۔گولی لگنے کے نتیجے میں طالب علم کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔پولیس کے مطابق عبدالہادی اپنے گھر کے اندر… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے 12 سالہ طالب علم کی جان لے لی

1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 12,444