افواج پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں کیسے ملایا؟ میزائل لانچ کرنیکی ویڈیوز سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں میزائل لائچ کرنے کی کچھ ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے آپریشن ‘بنیان المرصوص’ (آہنی دیوار) کا آغاز کردیا اور بھارت کی متعدد ائیربیسز کو تباہ… Continue 23reading افواج پاکستان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں کیسے ملایا؟ میزائل لانچ کرنیکی ویڈیوز سامنے آگئیں