اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کرپا کے قریب دو گروپس میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کرپا کی حدود دروالہ میں دو گروپس چوہدری زبیر اور چوہدری حنیف گروپ کے درمیان خونی تصادم ہوا اور دونوں گروپس کی… Continue 23reading اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق











































