اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پاک، بھارت کشیدگی: کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند

datetime 1  مئی‬‮  2025

پاک، بھارت کشیدگی: کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بند کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان اور بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کیلیے جزوی… Continue 23reading پاک، بھارت کشیدگی: کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند

ملک میں 5مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

datetime 1  مئی‬‮  2025

ملک میں 5مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

لاہور( این این آئی)ملک میں 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور شمالی مشرقی بلوچستان میں تیز ہوائوں اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کا… Continue 23reading ملک میں 5مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

datetime 1  مئی‬‮  2025

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں یہ عہدہ اضافی ذمہ داری کے طور پر سونپا گیا ہے، اور اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ جنرل عاصم ملک کو… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

datetime 1  مئی‬‮  2025

بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

اسلام آباد(این این آئی) بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں۔بھارتی حکومت نے پاکستان کیلئے فضائی بندش کا نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 23 مئی تک بھارتی فضائی حدود تمام پاکستانی طیاروں کیلئے بند رہیں گی۔ قومی ایئرلائن پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے احتیاط کے طور پر… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے لئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشیں شروع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 1  مئی‬‮  2025

شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشیں شروع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شدید گرمی کے بعد آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ بعض مقامات… Continue 23reading شدید گرمی کے بعد ملک بھر میں بارشیں شروع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2025

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

کراچی(این این آئی)بہن پر تشدد کرنے پر نالاں سالے نے ڈنڈے برسا کر اپنے بہنوئی کو جان سے مار دیا۔پولیس کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی کے قریب جھگڑے کے دوران سالے نے ڈنڈوں کے وار سے بہنوئی کو قتل اور اس کے بھائی کو زخمی کر دیا، جس کے بعد پولیس نے قاتل کو گرفتار… Continue 23reading بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

ڈمپر ڈرائیور ممتاز کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے چار ارب روپے نکل آئے

datetime 30  اپریل‬‮  2025

ڈمپر ڈرائیور ممتاز کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے چار ارب روپے نکل آئے

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاونٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد اور مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے جس پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے نوٹس لے لیا ہے۔40 ارب روپے کی مبینہ کرپشن اسکینڈل پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ڈمپر ڈرائیور ممتاز کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے چار ارب روپے نکل آئے

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2025

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مالیاتی بدعنوانی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی غیرقانونی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس مالی بے ضابطگی نے نہ صرف اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں بلکہ شفافیت کے دعووں کو بھی چیلنج کر… Continue 23reading ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جدید اسلحہ سےبھرے ٹرک پہنچادیئے

datetime 30  اپریل‬‮  2025

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جدید اسلحہ سےبھرے ٹرک پہنچادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر اسلحے سے لدے ٹرک روانہ کر دیے ہیں، جن کا مقصد ہندو انتہا پسندوں کو مسلح کرنا اور انہیں مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت نے وادی میں 40 ہزار سے زائد ہندو شدت… Continue 23reading مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جدید اسلحہ سےبھرے ٹرک پہنچادیئے

1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 12,281