سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کو جنوری 2023 میں آئی جی پنجاب کی ذمہ داریاں سونپی… Continue 23reading سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات










































