پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
کراچی(این این آئی)حکومت نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ مدت سے پہلے واپس کرنا شروع کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق 14 ماہ میں تین ہزار 654 ارب روپے کا اندرونی قرضہ قبل از وقت ادا کیا گیا۔مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا… Continue 23reading پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا










































