ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے والے 14 افغان شہری گرفتار

datetime 23  مئی‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے تاج آباد میں ایف آئی اے نے ہاسٹل پر چھاپہ مار کر جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے والے 14 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ان ملزمان نے جعلی شناختی کارڈ کے لیے ایجنٹس کو 25 سے 28 لاکھ روپے دیے تھے، ملزمان جعلی پاکستانی شہریت پر سعودی عرب جانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ملزمان سے جعلی پاکستانی پاسپورٹس بھی برآمد ہوئے ہیں، اس واردات میں منظم بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث ہے جو پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک میں سرگرم ہے۔ایف آئی اے کے مطابق اس واردات میں نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کے کردار کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…