پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی پیر محمد شاہ کھگہ انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے شاہ کھگے میں ادا کی گئی، جس میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے










































