لاہور میں ڈیلیوری ایپ کا رائیڈر ’45 ہزار روپے کا‘ کھانا لے کر غائب: ’ہمارے گھر کے قیمتی برتن بھی گئے‘
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے شہری حماد حسن ایک ناخوشگوار صورتحال کا شکار ہوگئے جب اُن کے عزیز کے لیے بھیجا گیا مہنگا کھانا اپنی منزل تک نہ پہنچ سکا۔رپورٹ کے مطابق، حماد حسن نے تھانہ ہربنس پورہ میں درخواست جمع کروائی ہے جس میں بتایا گیا کہ انہوں نے ایک نجی ڈلیوری کمپنی کے… Continue 23reading لاہور میں ڈیلیوری ایپ کا رائیڈر ’45 ہزار روپے کا‘ کھانا لے کر غائب: ’ہمارے گھر کے قیمتی برتن بھی گئے‘