فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف اینکر پرسن اور پاکستان عوامی راج تحریک کے رہنما اقرار الحسن کی اہلیہ فرح یوسف نے اپنے شوہر سے علیحدگی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر پہلی بار کھل کر مؤقف اختیار کیا ہے۔حال ہی میں فرح یوسف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں… Continue 23reading فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی











































