طلبہ کی موجیں: سکولوں میں چھٹیاں 31 اگست تک بڑھنے کا امکان
لاہور(این این آئی) پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے قریب ہیں مگر حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ سکول 15 اگست کو کھلیں گے یا نہیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق سکول کھولنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے، موسمی شدت کے باعث چھٹیوں میں… Continue 23reading طلبہ کی موجیں: سکولوں میں چھٹیاں 31 اگست تک بڑھنے کا امکان