جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکے کی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا

datetime 19  مئی‬‮  2026 |

میرپور خاص(این این آئی)میرپور خاص میں مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے پر مخالفین نے لڑکے کی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کر لیا ۔

اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ مخالفین کے 40 سے زائد مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا اور تشدد کا نشانہ بنا یا، جس کے بعد لڑکے کی رشتہ دار تین لڑکیوں کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق امتیاز منگنھار نامی نوجوان نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…