گڈانی جیٹی کا سمندری پانی اچانک گلابی رنگ کا ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگت اختیار کرگیا۔گڈانی جیٹی کے پانی کی غیر معمولی صورتحال دیکھ کر مقامی افراد، ماہی گیر اور سیاح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم اس حوالے سے محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کا بیان سامنے آیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق گڈانی جیٹی… Continue 23reading گڈانی جیٹی کا سمندری پانی اچانک گلابی رنگ کا ہو گیا