ملزم عمر نے ٹک ٹاکر ثنایوسف کو کیوں قتل کیا ؟ آئی جی اسلام آباد نے اصل حقیقت بتا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ نوعمر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا مرکزی ملزم مقتولہ سے دوستی کا خواہش مند تھا، تاہم بار بار انکار پر اس نے افسوسناک قدم اٹھایا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد نے… Continue 23reading ملزم عمر نے ٹک ٹاکر ثنایوسف کو کیوں قتل کیا ؟ آئی جی اسلام آباد نے اصل حقیقت بتا دی