اسلام آباد میں گدھوں کو کاٹنے کے لیے قصائی بیرونِ ملک سے بلوایا گیا تھا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تھانہ سنگجانی کے دائرہ کار میں سامنے آنے والے گدھے کے گوشت کے معاملے میں نئی تفصیلات منظرِ عام پر آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترنول کے علاقے میں ایک مخصوص سلاٹر ہاؤس بنایا گیا تھا جہاں گدھوں کو ذبح کیا جاتا تھا۔ اس غیر قانونی مذبح خانے میں غیر ملکی شہریوں… Continue 23reading اسلام آباد میں گدھوں کو کاٹنے کے لیے قصائی بیرونِ ملک سے بلوایا گیا تھا