یکم اگست سے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری
کراچی(این این آئی)31جولائی کو موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد یکم اگست سے اسکولوں کے نئے اقاقت کار جاری کر دیئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ نے پرائمری، سیکنڈری، ہائیر سیکنڈری اسکولوں اور کالجوں کے نئے اوقات کار جاری کیے گئے ہیں۔پرائمری اسکول کی ٹائمنگ (سنگل)پیر تا جمعرات اور… Continue 23reading یکم اگست سے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری