بلوچستان ، سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹی ، بھانجہ قتل
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر سیاہ کاری کے الزام میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور بھانجے کو قتل… Continue 23reading بلوچستان ، سیاہ کاری پر قتل کا ایک اور واقعہ، باپ کے ہاتھوں بیٹی ، بھانجہ قتل