’مریم کی گاڑی چلانے والے اب بہت ہیں‘ کیپٹن صفدر نے ناراضگی کا اظہار کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ناراضی پر ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اس بارے میں سینئر صحافی اعزاز سید نے بتایا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے حالیہ انٹرویو میں ایک معنی خیز تبصرہ کیا، جو ان کے دل کی کیفیت کی عکاسی… Continue 23reading ’مریم کی گاڑی چلانے والے اب بہت ہیں‘ کیپٹن صفدر نے ناراضگی کا اظہار کردیا